حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کے متن اس طرح ہے:
قال امیر المؤمنين علیه السلام:
بادِروا المَوتَ وغَمَراتِهِ وامهَدوا لَهُ قبلَ حُلُولِهِ و أعِدُّوا لَهُ قبلَ نُزولِهِ
أمیر المؤمنین حضرت علی السلام نے فرمایا:
موت اور اس کی سختیوں (کے چھا جانے) سے پہلے اپنے فرائض و اعمال پورے کر دو اور اس کے آنے سے پہلے اس کا سر و سامان کر لو اور اس کے وارد ہونے سے قبل تہیہ کر لو۔
نہج البلاغہ، خطبہ نمبر 190